The Sindh government is at the forefront of service PPP has always served the people.
Another promise of Pakistan People’s Party MPA Sindh Assembly Ali Hasan Zardari, 25 km road connecting 105 Mori, Mahar Muthu Sheikh to Gharo Keti Bandar Road to provide better travel facility to the people of Taluka Ghodabari PS 78. The development work is going on rapidly.
خدمت میں سب سے آگے سندھ حکومت پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی ایم پی ای سندھ اسمبلی علی حسن زرداری صاحب کا ایک اور وعدہ وفا، تعلقہ گھوڑاباری پی ایس 78 کی عوام کو بہتر سفری سہولت مہیا کرنے کے لئے 105 موری،مہر مٹھو شیخ سے گھارو کیٹی بندر روڈ سے ملانے والا 25 کلو میٹر روڈ جس کا ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے
PPP has always served the people.