Ghodbari PS 78 With the efforts of top leadership of Pakistan Peoples Party and PPP MPA Ghodbari Thatta Ali Hasan Zardari, the construction work of Taluka Ghodbari Hospital with 60 beds is going on fast. In case of medical emergency, the residents of coastal belt and Ghodbari area will be relieved from the hassle and inconvenience of traveling to Garho, Sakro and Makli. We are deeply grateful to MPA Ali Hasan Zardari and his team for fulfilling the promises made to the residents of the area, the residents of the area, the people of PS 78 constituency.
گھوڑاباری PS 78 پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور پیپلز پارٹی ایم پی اے گھوڑاباری ٹھٹھہ علی حسن زرداری کی کوششوں سے، 60 بیڈ پر مشتمل تعلقہ گھوڑاباری ہاسپیٹل کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، تعلقہ گھوڑاباری اور ساحلی پٹی کی عوام مسائلوں کے شکار شہریوں کے چہروں پر رونقیں لوٹ آئیں، ساحلی پٹی اور گھوڑاباری کے علائقہ مکینوں کو میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں گاڑہو، ساکرو اور مکلی کے سفر اور تکلیف سے نجات ملے گی، ہم اپنے حلقے سے منتخب نمائندے کے شکر گذار ہیں جس کی کوششوں سے ہمیں اپنے علائقے میں علاج کی سہولیات فراہم ہونگیں، علائقہ مکین، عوام سے کیے گئے وعدے وفا کرنے پر ہم ایم پی اے علی حسن زرداری اور اس کی ٹیم کے تہہ دل سے شکر گذار ہیں، حلقہ پی ایس 78 کی عوام
Taluka hospital Ghorabari thatta development is going well.